English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

یونان میں اوپر تلے زلزلوں کے شدید جھٹکے

القمر

یونان کے شہر لاریسا میں گزشتہ روز 6.2 شدت کے زلزلے کے بعد دوبار مزید زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں جن کی شدت درجہ ریختر پر 5 اور 4.2 تھی۔

خبر کےمطابق، لاریسا شہر میں گزشتہ شب  ترکی کے مقامی وقت کےمطابق نو بج کر چوبیس منٹ پر  پانچ شدت کا زلزلہ آیا  جس کی گہرائی 34.05 کلومیٹر زیر زمین تھی۔

اس کے  بعد نو بج کر اننچاس منٹ پر ایک اور زلزلہ آیا جس کی شدت 4.2  اور  گہراءی 4.73 کلومیٹر تھی ۔

  زلزلے کو شدت ترک ضلع چناق قلعہ میں بھی محسوس کی گئی۔

 

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے