شمالی شام میں فرات ڈھال آپریشن کے حامل علاقے میں داخلے کی کوشش میں مصروف علیحدگی پسند تنظیم پی کےکے کے 5 دہشتگرد ہلاک کر دیئے گئے۔
ترک وزارت دفاع نے اپنی ٹویٹ میں بتایا ہے کہ فرات ڈھال آپریشن کے حامل علاقے کے امن و امان کو خراب کرنے کی کوشش میں مصروف پی کےکے کے پانچ دہشتگردوں کو ترک کمانڈوز نے بر وقت کاروائی کرتےہوئے ہلاک کر دیا۔
