English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

شیخ رشید نے وزیر اعظم کو غریب کا احساس دلایا پھر وزیر اعظم نے شیخ رشید سے ہاتھ نہ ملایا

وزیراعظم عمران خان کو مخاطب کرکے شیخ رشید نے کہا کہ ڈھائِی سال گزرگئے  آپ کو ایک نئی سیاسی زندگی ملی ہے، غریب کے لیے نکل آئیں۔

شیخ رشید نے کہا کہ  تنخواہ دار لوگوں کا گزارا نہیں ہورہا۔

خیال رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے آج قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ حاصل کیا ہے، اس موقع پر وزیراعظم نے ایم کیو ایم کے رہنما خالد مقبول صدیقی سے ملاقات کی، اس حوالے سے سامنے آنے والی ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ وزیراعظم نے وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید سے ہاتھ نہیں ملایا۔

 یہ معلوم نہیں ہوسکا ہے کہ وزیراعظم نے ایسا دانستہ طور پر کیا یا ایسا انجانے میں ہوگیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے