English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

یہ تاثر غلط ہے کہ ہمارے سینیٹرز نےجان بوجھ کر ووٹ ضائع کیا: بلاول بھٹو

‏پیپلزپارٹی کےسینیٹرزاورپارٹی رہنماؤ ں کےاعزازمیں زرداری ہاؤ س میں عشائیہ ہوا۔ غلط تاثردیاجارہاہےکہ کچھ اپوزیشن سینیٹرزنےغلط مہردانستہ لگائی۔

‏بلاول نےکہااپوزیشن کے تمام سینیٹرز نےیوسف رضا گیلانی کو ووٹ دیا۔

‏بلاول نےکہا سیکرٹری سینیٹ کی ہدایات پرامیدوارکےخانےمیں کہیں بھی مہرلگانےکی ہدایت تھی۔بلاول نے کہاانہیں اپوزیشن کے تمام سینیٹرز پر مکمل اعتماد ہے۔

‏بلاول بھٹوزرداری نے کہاکسی سینیٹر نے غلط مہر نہیں لگائی۔ کامیابیاں جاری رکھنےکیلئے ضروری ہےپارلیمان سےمستعفی نہ ہوں۔ بلاول نےکہااستعفےدینےیانہ دینے کافیصلہ پی ڈی ایم کے پلیٹ فارم سے کریں گے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے