English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ

القمر

 کراچی: روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں اضافہ ہوگیا۔

درآمدی معاہدوں کے لیے وسیع پیمانے پر نئے لیٹر آف کریڈٹس کھولے جانے کے باعث زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں جمعہ کو ڈالر کی قدر میں معمولی اضافہ ہوا۔

اس کے نتیجے میں انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 52 پیسے بڑھ کر 155 روپے 97 پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 30پیسے کے اضافے سے 156روپے 40پیسے کی سطح پر بند ہوئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے