English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ترکی :کورونا سے 356جانیں ضائع،اموات کی کل تعداد 41883 ہو گئی

القمر

ترکی میں  گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا نے مزید 356 جانیں لے لیں جس سے  ملک بھر میں مجموعی  جانی نقصان41ہزار883 تک ہو گیا۔

ایک دن میں 2 لاکھ29 ہزار491 کورونا ٹیسٹ کیے گئے جن کے نتیجے میں2 ہزار 414 نئےمریضوں  کاتعین ہوا اور 26 ہزار 476 افراد میں وائرس کی تشخیص ہوئی۔

اسی دورانیہ میں35 ہزار464 مریض کورونا کو شکست  دینے میں کامیاب ہو گئے جس  کے بعد صحت یاب ہونے والے مریضوں کی تعداد45لاکھ 89ہزار501 ہو گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے