English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

انسداد دہشتگردی آپریشن، مزید 7 دہشتگرد مارے گئے

القمر

 شمالی عراق میں دہشتگرد تنظیم پی کےکے کے خلاف پنجہ آپریشنز جاری ہیں جبکہ ایرین آپریشن کے نتیجے میں بھی دہشتگردوں کو گرد گھیرا تنگ کرنے میں مدد ملی ہے۔

 آپریشنز سے متعلق  وزیر داخلہ سلیمان سوئیلو نے اپنی ٹویٹ میں لکھا ہے کہ  ایرین آپریشن کے تحت، شرناق ۔کوہ جُدی  سے متصل توشیمیہ نامی علاقے میں پانچ اور ضلع دیار بکر کے قصبے قُلب کے قریب دو دہشتگرد مارے گئے ہیں۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے