English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ترکی بمقابلہ آذربائیجان

القمر

ترک قومی فٹ بال ٹیم آج آذربائیجان کے ساتھ ایک دوستانہ میچ کھیلے گی جو کہ اس کی تاریخ کا 590 واں میچ ہو گا۔

2020 یورپی فٹ بال چمپین شپ کی تیاریاں کرنے والی ترک قومی فٹ بال ٹیم  پہلا  وارم اپ میچ آذربائیجان سے کھیلے گی۔

ترک شہر الانیہ میں کھیلا جانے والا یہ میچ مقامی وقت کے مطابق رات 8 بجے شروع ہو گا۔

اس سلسلے میں دوسرا میچ گینے سے 31 مئی کو کھیلا جائیگا۔

ترک ٹیم بعد میں جرمنی میں کیمپ لگائے گی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے