English Al Qamar Urdu جون 23, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

پاکستان کے اسپتالوں میں کرونا مریض کس حال میں ہیں؟

القمر

پاکستان میں کرونا کی صورت حال
پاکستان میں کرونا کے کتنے مریض وینٹیلیٹر پر ہیں؟
پاکستانی اسپتالوں میں کرونا سہولیات کی صورت حال
کیا کرونا وبا کی ادویات پاکستان میں دستیاب ہیں؟
کیا کرونا وبا کی ادویات پاکستان میں مہنگی ہو گئ ہیں؟
کرونا وبا: پاکستان میں آکسیجن کی کیا صورت حال ہے؟

ORIGINAL INTRO
پاکستان میں بھی سرکاری اعداو شمار کے مطابق کرونا وائرس کے کیسز میں نمایاں کمی ہوئی ہے۔ اسپتالوں میں کووڈ کے مریضوں کا کتنا لوڈ ہے۔۔۔سہولیات کی دستیابی کی صورت حال کیا ہے، اس بارے میں ہم معلومات لیں گے اسلام اباد میں موجود ہمارے نمائندہ عاصم علی رانا سے۔
تیسری لہر میں اسپتالوں پر بوجھ بہت بڑھ رہا تھا اور بیڈز ملنے مشکل ہو رہے تھے، ۔۔۔اس وقت کیا صورت حال ہے؟ بیڈز، وینٹیلیڑز اور آکسیجن سپلائی کی؟
اہم ادویات کیا ضرورت کے مطابق دستیاب ہیں اور ان کی سپلائی یقینی بنانے کے لئے کیا کیا جا رہا ہے؟ رمڈیزیور وغیرہ۔۔۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے