ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

بوکو حرام  کے خلاف کاروائیوں میں 73 دہشت گرد جہنم  واصل

نائجیریا  میں دہشت گرد تنظیم بوکو حرام  کے خلاف کاروائیوں میں 73 دہشت گرد جہنم  واصل ہو گئے۔

نائجیرین فوج کے میڈیا آپریشن ڈائریکٹر  جنرل برنارڈ اونیے کو نے  بتایا ہے کہ فوج نے 18 تا 30 جون  بورنو صوبے کے مختلف مقامات پر بوکو حرام کے خلاف کاروائیاں کیں۔ آپریشنز کے دوران 73 دہشت گرد ناکارہ بنا دیے گئے ، تنظیم کے اسلحہ  اور جنگی سازو سامان   کو تحویل میں لے لیا گیا۔

انہوں نے بتایا کہ مذکورہ کاروائیوں میں علاوہ ازیں تنظیم  کی یرغمالی  میں ہونے والے 55 افراد کہ جن میں 27 بچے بھی شامل تھے کو بازیاب کر الیا گیا ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں