ترک قومی ٹینس پلیئر آلتوع چیلک بیلیک نے پرتگال میں منعقدہ اے ٹی پی چیلنجر ٹورنا منٹ پورتو اوپن میں چمپین بننے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔
آلتوع چیلک بیلیک کا مین سنگلز کے فائنل میں فرانسیسی رقیب سے ہوا ۔
اپنے رقیب کو 6۔2 اور 6۔1 کے اسکور سے شکست دینے والے ترک کھلاڑی نے اے ٹی پی چیلنجر کی سطح پر پہلی بار چمپین کا اعزاز اپنے نام کیا ہے۔
اس سے قبل ترک کھلاڑیوں مارسیل الہان اور جم الیکل نے یہ ٹائٹل اپنے نام کیا تھا۔
