English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ترکی کے ساتھ تعلقات کی پالیسی کو جاری رکھا جائے گا: چارلس مشیل

القمر

یورپی یونین کونسل صدر چارلس مشیل نے کہا کہ ترکی کے بارے میں  یورپی یونین   کے ساتھ فیس ٹو فیس ،  متناسب اور ناقابل واپسی تعلقات قائم کرنے کے سلسلے میں اپنی پالیسی کو جاری رکھیں گے۔

مشیل نے ان خیالات کا اظہار  24-25 جون (بروزیل ، بیلجیئم) میں منعقدہ یورپی یونین کے رہنماؤں کے اجلاس میں ممبران پارلیمنٹ سے خطا ب کرتے ہوئے کیا۔

انہوں نے کیا کہ مشرقی بحیرہ روم میں تناؤ میں کمی ایک اچھی علامت ہے   اور  ترکی کے ساتھ   فیس ٹوفیس، متناسب اور ناقابل واپسی تعلقات استوار کرنے  کی پالیسی کو جاری رکھا جائے گا۔

انہوں نے کہا کہ  کسٹم یونین کو اپ ڈیٹ کرنے کے لئے کام شروع کردیا گیا ہے  اور   یونین کے کمیشن نے ترکی کے زیر اہتمام شامی باشندوں کے لئے اضافی رقوم کی فراہمی پر اتفاق بھی کرلیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے