English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

شمالی عراق میں ترک فضائیہ کی کاروائی،2 دہشتگرد ہلاک

القمر

شمالی عراق  میں علیحدگی پسند تنظیم یپ کےکے کے دو دہشتگرد ایک فضائی کاروائی میں مارے گئے۔

 ترک وزارت دفاع نے سوشل میڈیا پر اپنے بیان میں کہا ہے کہ  بہادر ترک فوج نے پی کے کے کے دہشتگردوں کو ہلاک کرنا جاری رکھا ہوا ہے۔شمالی عراق میں جاری آپریشنز کے تحت دو دہشتگردوں کی نشاندہی کی گئی جنہیں فضائی کاروائی میں ہلاک کر دیا گیا ۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے