ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

تائیوان: حالیہ 24 گھنٹوں میں 15 زلزلے

تائیوان میں حالیہ 24 گھنٹوں کے دوران 15 زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے ہیں۔

مقامی ذرائع ابلاغ کے مطابق  تائیوان مشرقی شہر ہوالین میں کل بعد دوپہر  سے زلزلوں کا سلسلہ شروع ہوا۔

حکام کے مطابق حالیہ 24 گھنٹوں میں کم از کم 15 دفعہ زلزلہ آیا ہے۔ زلزلوں میں کوئی ہلاک یا زخمی نہیں ہوا۔

زلزلوں کی شدت 3.1 اور 5.4 ریکارڈ کی گئی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں