ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

قوم کی ہر مشکل دور کرنے میں حکومت تعاون کرے گی:ایردوان

صدر رجب طیب ایردوان نے کہا ہے کہ مستقبل میں بھی حکومت کورونا کےخلاف عالمی صورت حال،اقتصادی پیش رفتوں اور دیگر عوامل کو مد نظر رکھتے ہوئے قوم کو ہر قسم کا تعاون فراہم کریں گے۔

 انصاف و ترقی پارٹی کے چیئر مین اور صدر ایردوان نے پارٹی کے مرکزی دفتر میں  پارٹی کے ضلعی صدور  سے خطاب کیا ۔

صدر نے اپنے خطاب میں کہا کہ ترقی یافتہ ممالک میں کورونا وبا کے خلاف اقدامات میں غفلت کے باوجود ترکی میں  درست، مثبت،موثر صحت عامہ نظام  قابل نافذ ہے۔

انہوں نے کہا کہ  مستقبل میں بھی حکومت عالمی وبا کی صورت حال، اقتصادی پیش رفتوں اور دیگر عوامل کو مد نظر رکھتے ہوئے قوم کی ہر لحاظ سے خدمت جاری رکھے گی ۔

صدر نے مزید کہا کہ  ترکی علاقائی و عالمی سطح پر اپنی قائدانہ حیثیت کا احترام جاری رکھے گا۔

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں