English Al Qamar Urdu جون 24, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ترکی: ایردوان۔ زلنسکی ملاقات

القمر

ترکی کے صدر رجب طیب ایردوان نے یوکرائن کے صدر ولادی میر زلنسکی کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات کی۔

صدراتی دفتر محکمہ مواصلات کی طرف سے جاری کئے گئے بیان کے مطابق مذاکرات میں ترکی۔یوکرائن تعلقات کے فروغ  کے لئے قومی و بین الاقوامی حالات پر بات چیت کی گئی۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے