امریکی ریاست شمالی کیرولائن میں شدید گرمی سے جنگلات میں آگ لگنے کا عمل جاری ہے، علاقے میں آگ کے شعلے تیز ہواؤں کے باعث آگ کے بگولے کی ماہیت اختیار کر گئے۔
ملک میں شدید گرمی سے تقریبا ً 42 ہزار مربع کلو میٹر کا رقبہ جل کر راکھ کا ڈھیر بن گیا۔
حکام نے کیلیفورنیا میں شروع ہونے والی جنگلات کی آگ کے 70 فیصد پر کنٹرول کر لیا گیا ہے۔
شمالی کیلیفورنیا میں چھڑنے والی جنگلات کی آگ کو بجھانے کے دوران آگ نے بگولوں کی شکل اختیار کر لی۔
