English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ترکی: علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم PKK کے 2 دہشت گرد غیر فعال بنا دئیے گئے

القمر

ترکی کے ضلع سیرت کی تحصیل پرواری کے دیہی علاقے کوہِ ہیریکول میں جاری ایرین۔13 آپریشنوں کے دائرہ  کار میں علیحدگی پسند دہشت گرد تنظیم کے 2 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔

وزارت داخلہ کے جاری کردہ بیان کے مطابق آپریشن، شرناک جینڈرمیری ریجنل کمانڈ آفس  کے ساتھ مربوط شکل میں کیا گیا۔

جینڈرمیری، مسلح ڈرون طیاروں اور محارب ہیلی کاپٹروں کے ساتھ ساتھ فضائیہ کے بھی تعاون سے کئے گئے اس آپریشن میں 2 دہشت گردوں کو غیر فعال بنا دیا گیا ہے۔

علاقے میں آپریشن جاری ہیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے