پیاسی تتلی نے فائر فائٹر کے ہاتھ سے پانی پیا اگست 7, 2021 القمر آگ سے متاثرہ پیاسی تتلی نے فائر فائٹر کے ہاتھ سے پانی پیا۔ ترکی کے ضلع انطالیہ میں لگی جنگل کی آگ کے دوران شعلوں سے بچ نکلنے والی پیاسی تتلی نے فائر فائٹر کے ہاتھ سے پانی پیا۔