ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

عراق، کرکوک میں داعش نے بجلی کا نظام درہم برہم کر دیا

عراقی شہر کرکوک میں  دہشت گرد تنظیم داعش کے کارندوں نے بجلی کی تاروں  اور کھمبوں کی تخریب کاری کی۔

کرکوک  الیکڑک  فرم کی جانب سے جاری کردہ تحریری بیان میں   واضح کیا گیا ہے کہ داعش کے کارندوں نے شہر کے جنوبی محلے ریاض  کے جوار میں  بجلی کی تاروں  کو نشانہ بنایا۔

حملے میں 7کھمبے تباہ  ہو گئے جس سے شہر کے بعض محلوں کی بجلی کی ترسیل منقطع ہو گئی۔

دہشت گردوں نے  مرکزی تاروں کا جھال بچھائے گئے 9 کھمبوں کو دھماکہ خیز مواد کے ذریعے ہوا میں اڑا دیا۔

بتایا گیا ہے  کہ ملک میں بجلی کے بنیادی ڈھانچوں کے برخلاف اس قسم کے حملے تسلسل سے جاری ہیں۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں