English Al Qamar Urdu جون 25, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ترکی: سینیگال کے لئے طبّی سامان کی امداد

القمر

ترکی سینیگال کو 12 ٹن وزنی طبّی سامان کی امداد فراہم کرے گا۔

سینیگال کے صدر میکی سال نے ٹویڑ پیج سے کل صدر رجب طیب ایردوان کے ساتھ ٹیلی فونک ملاقات  کے بارے میں ٹویٹ کی ہے۔

ٹویٹ میں سال نے کہا ہے کہ میں نے صدر رجب طیب ایردوان کو آگاہ کیا ہے کہ ہم ترکی میں جنگلاتی آگ کی وجہ سے ترک عوام کے ساتھ اتحاد و تعاون کی حالت میں ہیں۔

انہوں نے کہا ہے کہ ٹیلی فونک ملاقات میں صدر ایردوان نے کورونا وائرس کے خلاف جدوجہد میں تعاون کے لئے  سینیگال کو 12 ٹن وزنی طبّی سامان بھیجنے کا بھی ذکر کیا ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے