English Al Qamar Urdu جون 27, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

چین: موسلا دھار بارشیں، 21 افراد ہلاک

القمر

چین کے صوبہ ہوبئی میں موسلادھار بارشوں کی وجہ سے 21 افراد ہلاک ہو گئے ہیں۔

سیوزو  میں شدید بارشوں  کی وجہ سے تقریباً 3 ہزار گھروں اور دکانوں کو نقصان پہنچا ہے۔

سیلابی ریلے میں 3 افراد لا پتہ ہو گئے ہیں۔ متاثرہ علاقے میں امدادی کاموں کا سلسلہ جاری ہے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے