ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

سوات میں بھائی کی اپنی بہن سے زیادتی

سوات میں ملاکنڈ ایجنسی سے تعلق رکھنے والے سگے بھائی نے اپنے بہن کو زیادتی کا نشانہ بنایا ہے۔

پولیس کے مطابق ملزم اپنی بہن کو سیر کیلیے مدین لے کے آیا تھا۔ بہن نے تھانہ ناگوال میں مقدمہ درج کراتے ہوئے بتایا کہ میرے والد کا انتقال ہوچکا ہے اور ایک بھائی ہے، ملزم سیر و تفریح کے بہانے مجھے مدین لایا اور ہوٹل میں میرے ساتھ جنسی زیادتی کی ہے۔

متاثرہ خاتون نے اپنی بہن اور بہنوئی سے رابطہ کرکے صورتحال سے آگاہ کیا جس کے بعد مقدمہ درج کرانے کا فیصلہ کیا۔ پولیس نے خاتون کا طبی معائنہ کرانے کے بعد میڈیکل رپورٹ کی روشنی میں مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں