English Al Qamar Urdu جون 26, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

جرمن چانسلر دورہ ترکی پر

القمر

 

جرمن چانسلر انگیلا مرکل  صدر رجب طیب ایردوان کی دعوت پر ترکی کے سرکاری درے پر تشریف لائی ہیں۔

دونوں سربراہان کی  ملاقات استنبول کے قصرِ ہابور  میں سر انجام پا رہی ہے۔

محکمہ اطلاعات کے اعلامیہ کے مطابق  اس ملاقات میں ترکی اور جرمنی کے مابین دو طرفہ  تعلقات پر ہر پہلو  سے نظرِ ثانی کی جائیگی اور باہمی تعاون کے فروغ کے لیے اٹھائے جا سکنے والے اقدامات پر غور کیا جائیگا۔

مذاکرات کے ایجنڈے میں دو طرفہ  تعلقات سمیت ترکی۔ یورپی یونین  روابط، لیبیا، شام اور افغانستان سمیت علاقائی و بین  الاقوامی معاملات   پر غور بھی شامل ہے۔

 

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے