ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شمالی عراق میں 2 دہشت گرد جہنم واصل

شمالی عراق میں پنجہ کاپلان  آپریشن علاقے میں تعین کردہ دہشت گرد تنظیم PKK کے  2 دہشت گردوں کو بے بس کر دیا گیا ۔

وزارت دفاع نے اپنی ٹویٹ میں لکھا ہے کہ’’ترک  فوجیوں کے ہاتھ   دہشت گردوں کی  گردنوں پر ہیں ، شمالی عراق میں تعین کردہ  2 دہشت گردوں کو ترک  بہادر کمانڈو دستے  نے  جہنم واصل کر دیا ہے۔ ‘‘

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں