English Al Qamar Urdu جون 27, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

تائیوان میں زلزلہ،شدت 6.5 تھی

القمر

تائیوان میں آج  صبح آنے والے زلزلے کے طاقت ور جھٹکوں نے اس جزیرہ ریاست کے وسیع تر حصوں کو ہلا کر رکھ دیا۔

خبر کے مطابق،ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت چھ اعشاریہ پانچ ریکارڈ کی گئی۔

فوری طور پر کسی جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں۔ زلزلے کا مرکز اس جزیرے کے نیچے سڑسٹھ کلومیٹر کی گہرائی میں ریکارڈ کیا گیا۔

زلزلے کے شدید جھٹکے شمالی، مشرقی اور مغربی تائیوان تک میں محسوس کیے گئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے