English Al Qamar Urdu جون 27, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

کانگو: مسافر بردار کشتی ڈوب گئی، 5 افراد ہلاک، 40 لاپتہ

القمر

جمہوریہ کانگو کے مشرقی صوبے جنوبی۔کیوو میں مسافر بردار کشتی ڈوبنے کے نتیجے میں 5 افراد ہلاک اور 40 لاپتہ ہو گئے ہیں۔

ملکی ذرائع ابلاغ کے مطابق صوبہ جنوبی۔ کیوو کے علاقے کاریحے کی کیوو جھیل میں مسافر بردار کشتی ڈوب گئی۔ حادثے میں 5 افراد ہلاک اور 40 لاپتہ ہو گئے ہیں۔

لاپتہ افراد کی تلاش کے لئے امدادی کاروائیاں جاری ہیں۔

دعوے کے مطابق کشتی صلاحیت سے زیادہ مسافروں کو لے جا رہی تھی۔ کشتی میں اندازاً 120 مسافر سوار تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے