ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ایران کے ساتھ مذاکرات کا نیا دور جلد شروع ہو سکتا ہے:سعودی وزیر خارجہ

سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان نے کہا ہے کہ ان کا ملک ایران کے ساتھ جوہری مذاکرات جاری رکھے گا جس کے لیے جلد ہی ایک نیا مکالماتی مرحلہ شروع ہو سکتا ہے۔

 فیصل بن فرحان نے فرانس 24 چینل  پر بیان میں کہا کہ   سعودی عرب اور ایران کے درمیان پہلے بھی چار بار مذاکرات ہو چکے ہیں جس میں پیش رفت کا سلسلہ برقرار ہے۔

انہوں نے کہا کہ  چند ہفتوں میں ایران سے دوبارہ مکالمت کا آغاز ہو سکتا ہے۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں