ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

 چین نے ژونگ شنگ-1ڈی سیٹلائٹ خلا میں بھیج دیا

چین نے ہفتہ کو ملک کے جنوب مغربی  صوبے سیچھوان کے شیچھانگ سیٹلائٹ لانچ مرکز سے ایک نیا سیٹلائٹ کامیابی کے ساتھ خلا میں روانہ کردیا۔

ژونگ شنگ-1ڈی سیٹلائٹ کو رات 12 بج کر40 منٹ پر(بیجنگ ٹائم)لانگ مارچ-3بی کیریئر راکٹ کے ذریعے خلا میں بھیجا گیا،جو کامیابی سے اپنے مقرر کردہ مدار میں داخل ہوگیا۔ لانگ مارچ سیریز کے کیریئر راکٹس کا یہ 399 ویں مشن تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں