کرونا کی قسم ‘اومی کرون’ کا پھیلاؤ جاری، برطانیہ میں نئی پابندیاں نومبر 28, 2021 ہفتے کو جرمنی، اٹلی اور بیلجیم نے بھی ‘اومی کرون’ کیسز کی تصدیق کی ہے جب کہ ان سے قبل اسرائیل،ہانگ کانگ آنے والے مسافروں میں بھی وائرس کی اس قسم کا انکشاف ہو چکا ہے۔