ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ملازمت کی مشکلات،فلسطینی خواتین کارپینٹر بننے کے لیے تیار

مشرق وسطی کے روایتی معاشروں میں فرنیچر کی تیاری زیادہ تر صرف مردوں کا پیشہ ہے تاہم غزہ شہر میں اسلامی یونیورسٹی کے ارادہ سینٹر  برائے ووکیشنل ٹریننگ میں کچھ خواتین فلسطینی طالبات بنانے کی مہارتیں سیکھ کر روایت کو چیلنج کرنا چاہتی ہیں جس کا مقصد غزہ پٹی کے فلسطینی انکلیو میں نوکری تلاش کرنا ہے جہاں اسرائیل کی سخت ناکہ بندی کی وجہ سے ملازمت کے مواقع نہیں ہیں۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں