English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

برطانیہ میں شدید برفباری: 30 ہزار گھر بجلی سے محروم

القمر

لندن: برطانیہ میں شدید برفباری اور طوفانی ہواں کے 5 روز بعد بھی 30 ہزار گھر بجلی سے محروم ہیں۔

میڈیا رپورٹس کے مطابق برطانیہ کے شمالی علاقوں اوراسکاٹ لینڈ کے کچھ علاقوں میں ایک ہفتے قبل آنے والے طوفان کے بعد سے30 ہزار گھروں کوبجلی کی فراہمی منقطع ہوگئی تھی۔

حکام کا کہنا ہے کہ 30 ہزار گھروں کو بجلی کی بحالی میں مزید وقت لگ سکتا ہے، برطانیہ میں برفانی طوفان اورہواں سے مختلف حادثات میں کئی ہلاک ہوئے تھے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے