English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

چین-لاوس ریلوے کا باضابطہ آغاز

القمر

 کمیونسٹ پارٹی آف چائنا  کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری اور صدر مملکت شی جن پھنگ  نے تین دسمبر کو لاس کی عوامی انقلابی پارٹی کی مرکزی کمیٹی کے جنرل سیکریٹری اور لاوس کے صدر تھونگ لون کے ساتھ ویڈیو لنک کے ذریعے چین-لاس ریلوے کی افتتاحی تقریب میں شرکت کی۔سہ پہر چار بج کر چوالیس منٹ پر دونوں صدور نے ریل گاڑی کو رواں کرنے کا حکم دے کر چین -لاوس ریلوے کا باضابطہ آغاز کیا۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے