English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

مقبوضہ بیت المقدس کے مشرقی حصے میں فلسطینیوں کے گھر خالی کرانے پر ہنگامے شروع

القمر

مغربی کنارے میں اسرئیلی فورسز کی ظالمانہ کارروائیوں کی مذمت کرتے ہوئے مغربی ممالک جرمنی، فرانس، اٹلی اور برطانیہ نے غیر قانونی یہودی آباکاری روکنے کا مطالبہ کیا ہے۔

یاد رہے کہ مقبوضہ بیت المقدس کے مشرقی حصے میں فلسطینیوں کے گھر خالی کرانے پر ہنگامے شروع ہوئے، جس دوران صیہونی فورسز نے 9 فلسطینیوں کو گرفتار کرلیا مقبوضہ بیت المقدس میں اسرائیلی فورسز اور فلسطینیوں کے درمیان جھڑپوں میں کئی نوجوان زخمی ہوگئے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے