English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

انڈونیشیا کے جزیرے جاوا میں آتش فشاں پھٹ پڑا

القمر

انڈونیشیا کے جزیرے جاوا میں آتش فشاں پھٹ پڑا ہے۔تفصیلات کیمطابق انڈونیشیا کے جزیرے جاوا میں آتش فشاں پھٹنے سے راکھ اور دھواں 40 ہزار فٹ کی بلندی پر دیکھا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ آتش فشاں پھٹنے سے  پورا علاقہ تاریکی میں ڈوب گیا، لاوے سے سڑک اور پل کے راستے منقطع ہو گئے ہیں جبکہ  مقامی لوگ چیختے چلاتے گھروں سے بھاگ نکلے۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے