پیراگوئے میں ایک سنگل انجن والا طیارہ حادثہ کا شکار ہوگیا جس میں تین افراد ہلاک ہو گئے۔
غیر ملکی میڈیا کے مطابق سیسنا 185 سنگل انجن والے طیارے کے حادثے میں ہلاک ہونے والوں میں دو امریکی شہری بھی شامل ہیں، جبکہ ایک خاتون کی موت ہو گئی ہے ۔حادثے کی وجہ کا ابھی تک پتہ نہیں چل سکا ہے۔
