ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

کورونا پابندیوں کی خلاف ورزی کا معاملہ، برطانوی وزیراعظم کی ترجمان مستعفی

برطانوی وزیراعظم بورس جانسن کی ترجمان ایلیگرا اسٹریٹن نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔واضح رہے گزشتہ سال کوروناوائرس پابندیوں کی خلاف ورزی کرتے ہوئے برطانوی وزیراعظم کے آفس اسٹاف نے کرسمس پارٹی منائی یا نہیں، اس بارے میں ایلیگرا اسٹریٹن کی مذاق کرتی ہوئی ایک ویڈیو لیک ہونے کے بعد سے حکومت کو شدید عوامی غصے کا سامنا تھا۔وزیر اعظم بورس جانسن نے اپنی پریس سکریٹری کی لیک ویڈیو پر معذرت کی تاہم کرسمس پارٹی کرانے کی تردید بھی کی۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں