English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

چین میں 1ارب16 کروڑ سے زائد شہریوں کی ویکسین یشن مکمل

القمر

چین میں 1ارب16کروڑ سے زیادہ شہریوں کو کوویڈ-19 کی مکمل ویکسین لگادی گئی۔

قومی صحت کمیشن کے ترجمان میی فینگ نے  ہفتہ کو ایک پریس کانفرنس میں بتایا کہ جمعہ تک مجموعی طور پر کوویڈ-19 ویکسین کی 2ارب59 کروڑ خوراکیں لگائی جاچکی ہیں۔

The post چین میں 1ارب16 کروڑ سے زائد شہریوں کی ویکسین یشن مکمل first appeared on Daily Jasarat News.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے