English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

چین میں فیکٹری کی عمارت میں آگ لگنے سے ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر5 ہو گئی

القمر

چین کے صوبے جیانگشی میں طبی آلات بنانے والی ایک فیکٹری میں آتشزدگی کے نیتجے میں ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر 5ہو گئی ہے۔ چینی خبر رساں ادارے کے مطابق حکام نے بتایا ہے کہ یہ حادثہ صوبائی دارالحکومت نانچانگ میںجرمنی کی مالی اعانت سے چلنے والی ایک کمپنی میں پیش آیا جس میں ابتدائی طور پر3 افراد ہلاک ،1 شخص زخمی اور 2 افراد لاپتہ ہو گئے تھے تاہم اب لاپتہ ہونےو الے2 افراد کی موت کی تصدیق بھی ہوگئی ہے۔ پولیس کی جانب سے واقعہ سے متعلق مزید تفتیش جاری ہے۔

The post چین میں فیکٹری کی عمارت میں آگ لگنے سے ہلاکتوں کی تعداد بڑھ کر5 ہو گئی first appeared on Daily Jasarat News.

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے