English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

نریندر مودی کا دورہ ریاست تری پورہ، بنگلہ دیش کیساتھ سرحد پر سکیورٹی سخت 

القمر

نئی دہلی : بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے ریاست تری پورہ کے دورے سے قبل بنگلہ دیش کیساتھ سکیورٹی سخت کردی گئی۔نریندر مودی 4 جنوری کو ریاست تری پورہ کا دورہ کریں گے، بھارتی میڈیا کے مطابق دورے سے قبل بنگلہ دیش کی سرحد کیساتھ پٹرولنگ بڑھا دی گئی ہے جبکہ بی ایس ایف اہلکاروں کی تعداد میں بھی اضافہ کردیا گیا ہے۔تری پورہ کی سرحد بنگلہ دیش کیساتھ لگتی ہے، مودی کے گزشتہ سال بنگلہ دیش کے دورے کے دوران احتجاج میں 12 افراد جاں بحق ہوگئے تھے   

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے