ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

شمالی عراق اور شمالی شام میں ترک عسکری کاروائی

شمالی عراق کے  پنجہ  کاپلان علاقے میں ایک اور شمالی شام کے  چشہ امن کاروائی علاقے میں  ہراساں کرنے کے  لیے فائرنگ کرنے والے پی کے کے/ وائے پی جی  کے 4 دہشت گردوں کو بے بس کر دیا گیا۔

وزارت قومی دفاع کی طرف سے جاری کردہ بیان میں واضح کیا گیا ہے کہ "ہماری جدوجہد جاری ہے،  کپلان کے علاقے میں PKK کے 1 دہشت گرد کو فضائی آپریشن کے ذریعے بے اثر کر دیا گیا،  PKK/YPG  کے 4 دہشت گردوں کو جنہوں نے ہراساں کرنے کے لیے فائرنگ کی اور چشمہ امن  کے علاقے میں دراندازی کی کوشش کی،  کو فائر سپورٹ گاڑیوں کے ذریعے بے اثر کر دیا گیا ہے۔”

 

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں