ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترکی کی شرح نمو گزشتہ دس سال کی بلند ترین شرح پر: وزیر تجارت مہمت مُش

وزیر تجارت مہمت مُش نے کہا کہ ترکی نے گزشتہ 10 سالوں میں سب سےزیادہ ترقی کی ہے۔

وزیر مُش نے اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ میں شرح  نمو کے اعداد و شمار کا جائزہ  پیش کرتے ہوئے کہا ہے کہ "ہماری برآمدات ترقی کا محرک بنی رہیں۔ ترکی کی معیشت  میں  2021 میں 11 فیصد اضافہ کیا ہو جو  گزشتہ 10 سالوں میں سب سے زیادہ ترقی کے اعداو شمار ہیں ۔ انہوں نے کہا کہ شرح  نمو میں اشیا اور خدمات کی خالص برآمدات کا حصہ 4.9 پوائنٹس  ہے۔ انہوں نے کہا کہ  2021 کی ترقی میں   44.2 فیصد ہماری خالص برآمدات کا حصہ  نمایا ں ہے۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں