ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ماکرون۔ علی ییف ملاقات، یوکرین کی صورتحال پر بات چیت

فرانس کے صدر امانوئیل ماکرون اور آذربائیجان کے صدر الہام علی ییف نے یوکرین کے حالات پر بات چیت کی۔

آذربائیجان صدارتی دفتر کے جاری کردہ بیان کے مطابق ماکرون نے صدر علی ییف کو ٹیلی فون کیا۔

بیان کے مطابق مذاکرات میں دونوں سربراہان نے یوکرین میں بحرانی حالات اور اس ملک کو انسانی امداد بھیجنے کے موضوعات پر بات چیت کی۔ اس کے علاوہ ماکرون اور علی ییف نے توانائی کے موضوعات پر بھی تبادلہ خیالات کیا۔

واضح رہے کہ روسی فوجیوں نے 24 فروری کو یوکرین پر حملہ کر دیا تھا۔

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں