English Al Qamar Urdu جون 22, 2026

Al Qamar Online

The Largest and 1st Online Urdu News Network

ترک وزیر خارجہ کا روسی ہم منصب سے رابطہ

القمر

 ترک وزیر خارجہ نے روسی ہم منصب سرگی لاوروف سے ٹیلیفون پر  رابطہ کیا ۔

 ترک امور خارجہ کے مطابق، چاوش اولو نے اس رابطے میں بعض اہم امور پر تبادلہ خیال کیا جن کی تفصیلات نہیں بتائی گئیں۔

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے