امریکہ کے معروف کامیڈین بل کوسبی کو سن 2018 میں جنسی زیادتی کا مجرم قرار دیا گیا تھا۔ ان پر درجنوں خواتین نے زیادتی کے الزامات عائد کیے تھے۔ بل کوسبی خاندانی اقدار اور تعلیم کو فروغ دینے والے شو کے میزبان سے ریپ کے مجرم تک کیسے پہنچے؟ اس موضوع پر ایک دستاویزی سیریز بنائی گئی ہے۔ مزید جانیے اس رپورٹ دیکھیے۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
Load/Hide Comments