امریکی ایوان نمائندگان کی انٹیلی جنس کمیٹی نے دنیا بھر میں امریکہ کو در پیش خطرات کے بارے میں اپنی سالانہ سماعت کی جس میں امریکی انٹیلی جنس اداروں کے اعلی عہدے داروں نے امریکہ اور اس کے اتحادیوں کو درپیش موجودہ سیکیورٹی خطرات کے بارے میں اپنے تجزئیے پیش کیے۔ یہ سماعت دنیا بھر میں عالمی خطرات کے تجزیے کی رپورٹ پر مبنی تھی۔ جسے یوکرین پر روسی حملے سے قبل حتمی شکل دی گئی تھی لیکن اسے پبلک اب کیا گیا ہے۔ مزید جانتے ہیں نیلوفر مغل سے۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
Load/Hide Comments