امریکہ میں عدم مساوات کے خلاف سیاہ فام افراد کی جدوجہد کی تاریخ بہت پرانی ہے۔ ملک میں ایک عام تاثر ہے کہ سیاہ فام آبادی پر مشتمل علاقے غیر محفوظ ہیں، یہاں جرائم کی شرح زیادہ ہوتی ہے اور ان علاقوں کے اسکولوں میں تعلیم کا معیار اچھا نہیں ہوتا۔ اس طرح کے تاثرات سیاہ فام اکثریتی علاقوں میں پراپرٹی کی قیمتوں کو بری طرح متاثر کر رہے ہیں۔ مزید بتا رہی ہیں فائزہ بخاری ‘سمپلی امریکہ’ میں۔
ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں |
وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں |
Load/Hide Comments