ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

استنبول میں بیوٹی اینڈ کیئر فیئر نمائش کا اہتمام

استنبول میں   اپنے دروازے  کھولنے والی  بیوٹی اینڈ  کیئرفئیر  میں  گہری دلچسپی کا مظاہرہ کیا جا رہا ہے۔

بیوٹی  اینڈ  کیئر  استنبول نمائش  نے 17  مارچ   کو اپنے دروازے  زائرین کے لیے کھولے  ہیں۔

بیس مارچ  تک جاری رہنے والی  نمائش  میں   پلاسٹک جراحی،  امراخ جلد جیسے شعبہ جات کی نامور شخصیات حصہ لے رہی ہیں۔

یہاں پر 200  مقامی اور بین الاقوامی  فرمیں اپنی اپنی مصنوعات کی نمائش کر رہی ہیں۔

میلے ، جہاں زائرین عملی طور پر مصنوعات کی جانچ کر سکتے میں بیوٹی، ابرو اور ناخنوں کی دیکھ بھال جیسی ایپلی کیشنز کے ساتھ ساتھ نئی نسل کےجسم کی چربی کوختم کرنے  والے آلات کی نمائش کی جا رہی ہے۔

اس سال 34 واں بیوٹی فیئر منعقد ہونے کی وضاحت کرنے والے  پروجیکٹ ڈائریکٹر گوکخان بیوک اتامان نے کہا ہے کہ”طبی جمالیات دنیا میں ایک بڑھتی ہوئی اور قبول شدہ قدر ہے۔ لوگ بڑھاپے کے عمل   میں تاخیری لانا چاہتے ہیں۔اس حوالے سے طریقہ کار کی تعداد کے لحاظ سے ترکی یورپ میں پہلے نمبر پر ہے۔”

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں