ٹیلی گرام کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

القمرآن لائن کے ٹیلی گرام گروپ میں شامل ہوں اور تازہ ترین اپ ڈیٹس موبائل پر حاصل کریں

ترک۔اوزبک تعاون کونسل کا اجلاس،صدر ایردوان کل تاشقند روانہ ہونگے

صدر رجب طیب ایردوان کل اوزبکستان  روانہ ہو رہے ہیں۔

صدر کے اس دورے کے دوران  ترک ۔اوزبک اعلی سطحی اسٹریٹیجک تعاون کونسل کے دوسرے اجلاس کا انعقاد ہوگا۔

صدر ایردوان ایک بڑے وفد کے ہمراہ یہ دوہر کر رہے ہیں جس کے دوران دونوں ملکوں کے مابین اشتراک سازی کے تعاون کو فروغ دینے کا فیصلہ کیا جائے گا۔

سال 2018 میں قائم کردہ ترک۔اوزبک اعلی سطحی اسٹریٹیجک تعاون  کونسل کا پہلا اجلاس دو سال قبل انقرہ میں منعقد ہوا تھا۔

 

وٹس ایپ کے ذریعے خبریں اپنے موبائل پر حاصل کرنے کے لیے کلک کریں

تمام خبریں اپنے ای میل میں حاصل کرنے کے لیے اپنا ای میل لکھیے

اپنا تبصرہ بھیجیں