امریکہ کو لیتھیئم کی تلاش کیوں ہے؟ مارچ 29, 2022 امریکہ کو ماحول دوست توانائی کے استعمال کا ہدف پورا کرنے کے لیے زیادہ سے زیادہ لیتھیئم کی ضرورت ہو گی۔ جس کے لیے کیمیائی دھاتوں کی کان کنی کی صنعت سے وابستہ کمپنیاں بھی تیاری کر رہی ہیں کہ وہ زیادہ سے زیادہ معدنی ذخائر کا حصول ممکن بنا سکیں۔